اردو کى بورڈ
Normal view MARC view ISBD view

Nādār log : (نادار لوگ) / 'Abdullāh Ḥusain : (عبداللہ حسین)

By: 'Abdullāh Ḥusain : (عبداللہ حسین).
Material type: TextTextPublisher: Lāhaur : (لاہور) : Sang-i Mīl Pablisharz : (سنگ میل پبلیشرز), 2014Description: 807 p.Subject(s): Urdu | Urdu Fiction | Urdu Adab | LiteratureDDC classification: 891.4393 A136N 2014
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
    Average rating: 5.0 (1 votes)
Comment by Mr Haseeb Nazir Gill
04/10/2016

عبداللہ حسین کے ناول پڑھتے ہوئے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے آپکا دادا یا کوئی بڑا آپکو کہانیاں سنا رہا ہو اور وہ اتنی مزیدار ہوں کہ آپکا دل نہ چاہتا ہوکہ اسے درمیان میں چھوڑ دیں۔نادار لوگ میں بھی عبداللہ حسین کا وہی انداز ہے۔دراصل یہ ناول عوام کی سسٹم کے خلاف جنگ کو بیان کرتا ہے اور آخر میں بندہ یہ سمجھنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ وہ سسٹم کے خلاف بہت چھوٹا ہے۔بنیادی طور پر یہ ایک سیاسی ناول ہے ۔دو بھائیوں کی کہانی ، ایک فوج میں افسر ہوتا ہے اور دوسرا یونینز میں کام کرتا ہے۔دونوں ترقی کرتے رہتے ہیں اور پھر دوبارہ زیرو پر آکھڑے ہوتے ہیں۔کہانی میں قیام پاکستان سے پہلے سے لیکر ذوالفقار علی بھٹو تک کا دور کی منظر کشی کی گئی اور اسکا مرکز ایوب و بھٹو کا دور ہے۔کہانی کی مختلف جہتیں ہیں جنکا علیحٰدہ علیٰحدہ بیان مشکل ہے۔ ایک عمدہ ناول ہے۔کردار نگاری اور مکالمے زبردست ہیں۔کہانی گو کہ درمیان میں چھوڑ دی گئی لیکن پھر بھی مزہ دیتی ہے۔پڑھنے لائق چیز ہے۔

Log in to your account to post a comment.

© All right reserved Chughtai Public Library
CPL IT DEPARTMENT